اردو شاعری


 کاغز کی کشتی تھی پانی کا کنارہ تھا 
کھیلنے کی مستی تھی دل یہ آوارہ تھا 
کھا آ گےء اس سمجھداری کے دلدل میی 
وہ نادا بچپن بھی کتنا پیارا تھا 
     🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀
جو دل کو اچّھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہو 
منافق بنکے رشتو کی سیاست میی نھی کرتا
     🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀
  اس ادا سے بھی ہوں میں آشنا 
     تجھے اتنا جس پہ غرور ہے 
   میں جیوں گا تیرے بگیر بھی 
       مجھے زندگی کا شعور ہے 
     🌾🍀🌾🍀🌾🍀🌾🍀🌾🍀🌾🍀🌾🍀
 زمانے کی موحبّت میں وہ لطف نہی ملتا 
پر تیری ہر ایک شرارت دل کو بھاتی ہے 
     🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں 
درد ہوتو سمجھ لینا رشتہ اب بھی باکی ہے 
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
 اے زندگی  بار بار نہ رلایا کر ...
ہر کسی کے پاس چوپ کرانے والا  نہیں ہوتا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اس آخری نظر میں عجیب درد تھا گالب 
اسکے جانے کا رنج مجھے عمر بھر رہا...
🌿🌿🌿🌿🌿
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے 
تو شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہے 
🌼🌼🌼🌼
ممکن نھی کے وہ مجھے بھلا دےگا 
وہ تو ہر پل ہر دم مجھے دعا دےگا 
پیار دیا ہے اس قدر اسکو  میں نے
 کس طرح وہ کسی کو میری جگہ دےگا